Thursday, 25 April 2024, 09:07:41 am
فرانس:سابق صدر نکولس سرکوزی کو بدعنوانی اور اختیارات کے غلط استعمال کے الزام میں تین سال قید کی سزا
March 02, 2021

فرانس میں سابق صدر نکولس سرکوزی کو بدعنوانی اور اختیارات کے غلط استعمال کے الزام میں تین سال قید کی سزا سنائی گئی ہے جس میں ایک سال لازمی جیل قید کاٹنا ہوگی۔

ان پر دو ہزار چودہ میں ایک جج کو رشوت دینے کی کوشش کی فردِ جرم عائد کی گئی تھی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.