Thursday, 15 April 2021, 06:13:16 pm
الیکشن کمیشن کےسینیٹ انتخابات آزادانہ،منصفانہ اور شفاف بنانےکیلئےانتظامات
March 02, 2021

الیکشن کمیشن نے سینٹ انتخابات آزادانہ، منصفانہ اور شفاف بنانے کیلئے انتظامات کر لئے ہیں۔ایک نگران کمیٹی قائم کی گئی ہے جو تمام متعلقہ ریکارڈ اور معلومات فراہم کرے گی اور الیکشن کمیشن کو ضرورت پڑنے پر تحقیقات کرے گی۔شکایت کے ازالے کا نظام قائم کیا گیا ہے تاکہ عوام اپنی شکایات الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر آن لائن بھیج سکیں۔الیکشن کمیشن نے سینٹ انتخابات میں بدعنوانی کی سرگرمیوں کی روک تھام کیلئے خصوصی نگران سیل بھی قائم کیا ہے جو 24 گھنٹے کام کرے گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.