Friday, 29 March 2024, 02:11:08 pm
اقوام متحدہ کی پابندیوں کے باوجود شمالی کوریا کا ایٹمی پروگرام جاری ہے:عالمی ادارہ ایٹمی توانائی
March 02, 2021

ایٹمی توانائی کے عالمی ادارے نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی پابندیوں کے باوجود شمالی کوریا کا ایٹمی پروگرام جاری ہے جو گہری تشویش کا باعث ہے۔

عالمی ادارے کے ڈائریکٹر جنرل رافیل گراسی نے نیوز کانفرنس کے دوران بتایا کہ شمالی کوریا کی جانب سے ایٹمی پروگرام کو جاری رکھنا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی متعلقہ قرار دادوں کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے جو انتہائی قابل مذمت ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.