Saturday, 20 April 2024, 02:08:57 am
بلوچ ثقافت کادن
March 02, 2020

بلوچستان میں آج (پیر)بلوچ ثقافت کا دن جوش وخروش کے ساتھ منایاگیا۔بلوچ ثقافت اجاگر کرنے کیلئے صوبے بھر میں مختلف تقاریب کا انعقاد کیاجارہاہے۔بلوچستان کے گورنر امان اللہ خان یاسین زئی اور وزیراعلیٰ جام کمال نے بلوچ ثقافت کے دن کے موقع پر پوری بلوچ قوم کو مبارک باد دی ہے۔انہوں نے اپنے پیغامات میں کہاکہ یہ دن نوجوان نسل کو اپنی صدیوں پرانی ثقافت اور تاریخ سے روشناس کرانے کا ایک موقع فراہم کرتا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.