Thursday, 18 April 2024, 07:18:46 pm
تین روزہ مکران میلہ شروع
March 02, 2018

 مکران میلہ تربت کے مکران سپورٹس کمپلیکس میں شروع ہوگیا ہے جو تین روز جاری رہے گا۔

 سدرن کمان کے کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے میلے کا افتتاح کیا۔

 میلے کامرکزی موضوع صوبے کے ثقافتی ورثے کو فروغ دینا ہے۔

 اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہاکہ ایف سی نے بلوچستان میں امن کی بحالی کےلئے گرانقدر قربانیاں دی ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.