Saturday, 20 April 2024, 02:15:46 pm
صوبائی حکومت رواں سال صوبہ بھر میں پچیس سو کلومیٹر سڑک تعمیر کرے گی ، وزیراعلیٰ بلوچستان
February 02, 2020

فائل فوٹو

بلوچستان کے وزیراعلیٰ جام کمال خان نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت رواں سال صوبہ بھر میں پچیس سو کلومیٹر سڑک تعمیر کرے گی ۔

اتوار کے روز ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہاکہ بلوچستان کے عوام صوبہ میں رابط سڑکوں اور شاہراہوں کی تعمیر سے بھرپور فائدہ اٹھائیںگے ۔

وزیراعلی نے کہاکہ صوبہ میں مواصلاتی ڈھانچہ کی تعمیر سے معاشی حالات میں تبدیلی اور کاروباری سرگرمیاں تیز کرنے میں مدد ملے گی ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.