Friday, 29 March 2024, 08:17:28 pm
پاکستان کے سعودی عرب کے ساتھ برادرانہ تعلقات ہیں، گورنر بلوچستان
February 02, 2020

بلوچستان کے گورنر امان اﷲ خان یاسین زئی نے کہا ہے کہ پاکستان کے سعودی عرب کے ساتھ برادرانہ تعلقات ہیں اور دونوں ملکوں کے درمیان علاقائی اوربین الاقوامی امور پر مکمل ہم آہنگی پائی جاتی ہے۔

انہوں نے یہ بات اتوار کے روز دالبندین میں سعودی عرب کے صوبہ تبوک کے گورنر شہزادہ فہد بن سلطان سے گفتگو کرتے ہوئے کہی ۔

گورنر نے دونوں ملکوں کے درمیان باہمی روابط مزید مضبوط بنانے کی ضرورت پر زوردیا ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.