Friday, 19 April 2024, 03:29:54 pm
اردو زبان کے ممتاز ادیب انتظار حسین کی چوتھی برسی
February 02, 2020

 اردو زبان کے ممتاز ادیب انتظار حسین کی چوتھی برسی اتوار کو منائی گئی۔

 وہ 1925 میں بھارت میں پیدا ہوئے انتظار حسین نے ناول نگاری، افسانوں، شاعری اور غیر افسانوی تحریروں سے شہریت حاصل کی۔

 انہوں نے ستارہ امتیاز سمیت کئی قومی اور بین الاقوامی اعزازات حاصل کئے۔

 انتظار حسین 2016 میں آج کے دن لاہور میں وفات پاگئے تھے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.