Saturday, 20 April 2024, 03:36:02 pm
پاکستان کی انڈر19کرکٹ ٹیم ورلڈکپ میں شرکت کیلئے ویسٹ انڈیزروانہ
January 02, 2022

انیس سال سے کم عمرکھلاڑیوں کی پاکستانی ٹیم آئی سی سی انڈر19ورلڈکپ میں شرکت کے لئے ویسٹ انڈیزروانہ ہوگئی ہے۔قاسم اکرم کی کپتانی میںجونیئرٹیم ایشیاکپ انڈر19میںشرکت کے بعددبئی سے بارباڈوس روانہ ہوئی۔آئی سی سی انڈر19کرکٹ ورلڈکپ اس مہینے کی چودہ تاریخ سے ویسٹ انڈیزمیں شروع ہوگا اورٹورنامنٹ کافائنل پانچ فروری کوکھیلاجائے گا۔پاکستان کو گروپ سی میں رکھاگیاہے اور وہ اپناپہلامیچ اس مہینے کی پندرہ تاریخ کو پاپوانیوگنی کے خلاف کھیلے گا۔گروپ کی دوسری ٹیموں میں افغانستان اورزمبابوے شامل ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.