Friday, 29 March 2024, 02:20:22 am
روزگار سکیم کے تحت نوجوانوں کو آسان اقساط پر قرضے فراہم کئے جائیں گے، ہاشم جواں
January 02, 2021

پنجاب کے وزیر خزانہ ہاشم جواں بخت نے کہا ہے کہ پنجاب روزگار سکیم کے تحت نوجوانوں کو آسان اقساط پر پچیس ارب روپے کے قرضے فراہم کیے جائیں گے۔انہوں نے ہفتہ کے روز لاہور میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب ریونیو اتھارٹی کو گزشتہ مالی سال کی نسبت42 فیصد زیادہ آمدن ہوئی ہے۔انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت صوبے میں پچاس ارب روپے کی لاگت سے صحت کی یکساں سہولتوں کی فراہمی کا پروگرام شروع کررہی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.