Sunday, 17 January 2021, 05:46:25 pm
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان آخری ٹیسٹ کل کرائسٹ چرچ میں شروع ہوگا
January 02, 2021

File Photo

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا آخری ٹیسٹ کل (اتوار) نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں شروع ہوگا ۔

میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق رات تین بجے شروع ہوگا ۔
نیوزی لینڈ کو سیریز میں ایک صفر سے برتری حاصل ہے ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.