Saturday, 20 April 2024, 05:58:32 am

مزید خبریں

 
خیبرپختونخوا میں کل سے منگل تک شدید بارشوں اور برف باری کا انتباہ جاری
January 02, 2021

خیبرپختونخوا کے ناگہانی آفات سے نمٹنے کے ادارے نے کل سے منگل تک صوبے کے مختلف حصوں میں شدید بارشوں اور برف باری کا انتباہ جاری کیا ہے ۔

پی ڈی ایم اے کی جانب سے اس تناظر میں تمام صوبائی ڈپٹی کمشنروں کو مراسلے کے ذریعے کسی بھی جانی ومالی نقصان سے بچنے کیلئے حفاظتی اقدامات کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔باروشوں سے پہاڑی علاقوں میں سیلابی ریلوں اور مٹی کے تودے گرنے کا خدشہ ہے ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.