Thursday, 25 April 2024, 06:35:38 am
حکومت مزدوروں کی بہبود کے لئے ہر ممکن اقدام کرے گی،وزیراعلیٰ
January 02, 2021

خیبرپختونخوا میں بچوں کے تحفظ اور بہبود کے لئے ایک منصوبہ تشکیل دینے کی غرض سے چائلڈ لیبر کے بارے میں اعدادو شمار اکٹھے کرنے کے لئے سروے جاری ہے۔

ہفتہ کے روز پشاور میں وزیراعلیٰ کے زیر صدارت ایک اجلاس میں بتایا گیا کہ ضم شدہ قبائلی اضلاع میں لیبردفاتر بھی قائم کیے جارہے ہیں۔اس موقع پر وزیر اعلیٰ نے کہا کہ صوبائی حکومت مزدوروں کی بہبود کے لئے ہر ممکن اقدام کرے گی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.