Thursday, 25 April 2024, 09:27:46 am
پاکستان اورچین عالمی سطح پرلازوال دوستی اورشراکت داری کی نئی تاریخ رقم کررہے ہیں:عرفان صدیقی
January 02, 2018

قومی تاریخ اور ادبی ورثے کے مشیر عرفان صدیقی نے کہاہے کہ پاکستان اور چین عالمی سطح پرلازوال دوستی اورشراکت داری کی نئی تاریخ رقم کررہے ہیں۔وہ چین کے ثقافتی قونصلرسے باتیں کررہے تھے جنہوں نے منگل کو اسلام آباد میں ان سے ملاقات کی۔

مشیر نے کہاکہ ادب، فن اور ثقافت کے فروغ سے دونوں ممالک کے افراد کو مزید قریب ہونے میں مدد ملے گی۔انہوں نے کہاکہ دونوں ملکوں کو چینی اور اردو ادب کا ایک دوسرے کی زبانوں میں ترجمہ کرنےکی ضرورت ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.