مکہ کے گورنر شہزادہ مشال بن عبداﷲ نے کہا ہے کہ حج کیلئے تمام تیاریاں مکمل ہیں ۔

مناسک حج کل سے منیٰ میں شروع ہونگے
01 اکتوبر 2014 (20:37)
0

سعودی عرب نے کہا ہے کہ غیرملکیوں سمیت 20 لاکھ سے زائد افراد اس سال حج کا فریضہ انجام دیںگے ۔
مناسک حج کل سے وادی منیٰ میں حجاج کرام کے اجتماع سے شروع ہوں گے ۔
مکہ کے گورنر شہزادہ مشال بن عبداﷲ نے کہا ہے کہ حج کیلئے تمام تیاریاں مکمل ہیں ۔
سعودی عرب کے میونسپل اور دیہی امور کے وزیرشہزدہMANSOUR BIN MITEB نے کہاکہ منی میں نئے بڑے جمرات پل سے حاجیوں کو بغیر کسی مشکل کے شیطان کوکنکریاں مارنے میں آسانی ہوگی۔