اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے اپنے پیغام میں حکومتوں اور لوگوں پر زور دیا کہ بزرگوں کے حقوق اور مرتبے کے تحفظ کے ساتھ معاشرے میں ان کی بھرپور شمولیت کو یقینی بنایا جائے۔