اترپردیش میں لکھنو بیرونی ایکسپریس ایک دوسری گاڑی سے ٹکرانے کے بعد پٹڑی سے اتر گئی۔

بھارت :دو مسافر ریل گاڑیوں کے درمیان تصادم میں 12 افراد ہلاک،45 زخمی
01 اکتوبر 2014 (14:53)
0

بھارت کے شمالی علاقے میں دو مسافر ریل گاڑیوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں کم از کم بارہ افراد ہلاک اور پینتالیس زخمی ہو گئے۔اترپردیش میں لکھنو بیرونی ایکسپریس ایک دوسری گاڑی سے ٹکرانے کے بعد پٹڑی سے اتر گئی۔

 

حکام کے مطابق امدادی کارکن لوہا کاٹنے والے اور دوسرے اوزاروں کے ساتھ گاڑیوں میں پھنسی لاشوں کو نکالنے کی کوشش کر رہے ہیں۔