ویسٹ انڈیز کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 337رنز بنا کر آئوٹ ہوگئی۔

شارجہ ٹیسٹ دوسری اننگز: قومی ٹیم کے87پر 4کھلاڑی آئوٹ
01 نومبر 2016 (21:55)
0

شارجہ میں تیسرے کرکٹ ٹیسٹ کے تیسرے دن آج کھیل کے اختتام پر پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف اپنی دوسری اننگز میں87 رن بنائے تھے اور اس کے4 کھلاڑی آئوٹ ہوئے تھے۔
اس سے قبل ویسٹ انڈیز کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 337رنز بنا کر آئوٹ ہوگئی۔
پاکستان نے اپنی پہلی اننگز میں 281رنز بنائے تھے۔