ایک پیغام میں نوازشریف نے توقع ظاہر کی کہ نئے منتخب صدر قانون کی حکمرانی ، آئین کی بالادستی اور وکلاء برادری کی فلاح وبہبود کیلئے کوششیں کریں گے۔

وزیراعظم کی فضل حق عباسی کوسپریم کورٹ بارکانیاصدرمنتخب ہونےپرمبارکباد
01 نومبر 2014 (11:50)
0

وزیراعظم محمد نواز شریف نے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے نومنتخب صدر کو انتخابات میں فتح پر فضل حق عباسی کو مبارکباد دی ہے۔


ایک پیغام میں وزیراعظم نے توقع ظاہر کی کہ نئے منتخب صدر قانون کی حکمرانی ، آئین کی بالادستی اور وکلاء برادری کی فلاح وبہبود کیلئے کوششیں کریں گے۔وزیر قانون پرویز رشید نے بھی سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے نومنتخب صدر کو مبارکباد دی ہے