یہ علاقے کئی ہفتے سے سخت لڑائی کی زد میں ہیں۔

مشرقی یوکرائن:باغیوں کے زیر قبضہ علاقوں میں کل انتخابات ہو رہے ہیں
01 نومبر 2014 (19:06)
0

مشرقی یوکرائن میں باغیوں کے زیر قبضہ علاقوں میں کل انتخابات ہو رہے ہیں ' عالمی برادری نے ان انتخابات کی مخالفت کی ہے تاہم روس نے حمایت کی ہے۔

آج (ہفتہ) علیحدگی پسندوں کے زیر قبضہ سب سے بڑے شہر Donetsk کے پولنگ سٹیشنوں میں حالات کی کشیدگی کی وجہ سے کام روک دیا گیا۔
آج شہر کے شمالی علاقوں میں ہوائی اڈے کے قریب توپخانے اور چھوٹے ہتھیار چلنے کی آواز سنی گئی۔
یہ علاقے کئی ہفتے سے سخت لڑائی کی زد میں ہیں۔