File Photo

خیبرپختونخوا،5پن بجلی منصوبوں کے قابل عمل ہونے کی جائزہ رپورٹ تیار
01 مئی 2017 (19:47)
0

خیبرپختونخوا میں 1123 میگاواٹ صلاحیت کے پانچ پن بجلی منصوبوں کے قابل عمل ہونے کی جائزہ رپورٹ تیار کرلی گئی ہے ۔
سرکاری ذرائع کے مطابق 1978میگاواٹ کی مجموعی صلاحیت کے حامل سات پن بجلی منصوبے چین پاکستان اقتصادی راہداری میں شمولیت کیلئے گزشتہ ماہ چین میں ہونے والے روڈ شو میں پیش کیے گئے ۔
ذرائع نے کہاکہ ان سات منصوبوں کی کامیاب تکمیل پرتقریبا ً سات ارب روپے لاگت آئے گی جو چترال میں تعمیر کیے جائیںگے۔