ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ بحری جہاز ٹوکیو کے جنوب میں بحراوقیانوس میں رسد فراہم کرنے والے ایک امریکی بحری جہاز کی حفاظت کے لئے روانہ ہوا ہے۔

امریکی جہازوں کی حفاظت کیلئے جاپان کے سب سے بڑے جنگی بحری جہاز کی جزیرہ نما کوریا روانگی
01 مئی 2017 (12:53)
0

جاپان نے جزیرہ نما کوریا میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں اپنی ساحلی پٹی پر موجود امریکی بحری جہازوں کی حفاظت کیلئے اپنا سب سے بڑا جنگی بحری جہاز روانہ کیا ہے۔ہیلی کاپٹر بردار بحری جہازIzumo آج ٹوکیو کے قریب Yokosuku بندرگاہ سے روانہ ہوا۔
جاپانی ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ بحری جہاز ٹوکیو کے جنوب میں بحراوقیانوس میں رسد فراہم کرنے والے ایک امریکی بحری جہاز کی حفاظت کے لئے روانہ ہوا ہے۔