file photo

ڈونلڈٹرمپ نے شمالی کوریا پر دباو بڑھانے کیلئے کوششیں تیزکردیں
01 مئی 2017 (09:08)
0

امریکہ کے صدرڈونلڈٹرمپ نے شمالی کوریا پر اُس کے ایٹمی اورمیزائل پروگراموں کے بارے میں دبائو بڑھانے کیلئے کوششیں تیزکردی ہیں۔

انہوں نے تھائی لینڈ اور سنگاپورکے وزرائے اعظم کوٹیلی فون کئے اور شمالی کوریا پرسفارتی اورمعاشی دبائو ڈالنے کیلئے ان سے تبادلہ خیال کیا۔
انہوں نے دونوں رہنمائوں کومزید بات چیت کیلئے امریکہ کے دورے کی دعوت دی۔