file photo

موسم زیادہ تر گرم اورخشک رہے گا:محکمہ موسمیات
01 مئی 2017 (07:49)
0

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق اگلے بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم زیادہ تر گرم اورخشک رہے گا۔

تاہم گلگت بلتستان، کشمیر اوراس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔
پیر کی صبح ریکارڈ کیاگیا بعض بڑے شہروں کادرجہ حرارت:
اسلا م آباد پندرہ ڈگری سینٹی گریڈ
لاہور تئیس
کراچی ستائیس
پشاور انیس
کوئٹہ اورمری گیارہ
گلگت دس
اورمظفرآباد پندرہ ڈگری سینٹی گریڈ