file photo

اقتصادی راہداری منصوبہ پورے خطے کیلئے ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتاہے:جھگڑا
01 مئی 2017 (07:31)
0

گورنرخیبرپختونخوااقبال ظفرجھگڑا نے کہاہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ نہ صرف پاکستان بلکہ پورے خطے کیلئے ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتاہے۔

پشاورمیں ایک تقریب میں اظہارخیال کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ دہشت گردی کیخلاف جنگ میں کامیابی کے بعد ملک کو امن اورخوشحالی کی شاہراہ پرگامزن کردیاگیاہے۔