حسن روحانی نے کہا کہ ای سی او علاقائی تعاون کااہم فورم ہے جس سے ترقی اور خوشحالی کیلئے روابط کو فروغ دینے میں مدد ملے گی۔

وزیر اعظم کا پاکستان،ایران دوطرفہ تعاون کو فروغ دینے کیلئے وفود کے تبادلوں پر زور
01 مارچ 2017 (21:15)
0

محمد نوازشریف نے ایران کے صدر حسن روحانی سے گفتگو کرتے ہوئے دوطرفہ تعاون کو مزید فروغ دینے کیلئے مختلف سطحوں پر باقاعدگی سے وفود کے تبادلوں کی ضرورت پر زور دیا۔
حسن روحانی نے کہا کہ ای سی او علاقائی تعاون کااہم فورم ہے جس سے ترقی اور خوشحالی کیلئے روابط کو فروغ دینے میں مدد ملے گی۔