file photo

پاکستان ، ایران کا دو طرفہ تعاون کو مزید فروغ دینے پر زور
01 مارچ 2017 (20:17)
0

محمد نوازشریف نے ایران کے صدر حسن روحانی سے گفتگو کرتے ہوئے دوطرفہ تعاون کو مزید فروغ دینے کیلئے مختلف سطحوں پر باقاعدگی سے وفود کے تبادلوں کی ضرورت پر زور دیا۔حسن روحانی نے کہا کہ ای سی او علاقائی تعاون کااہم فورم ہے جس سے ترقی اور خوشحالی کیلئے روابط کو فروغ دینے میں مدد ملے گی۔