file photo

ای سی او اجلاس کے بعد ، عالمی سربراہان اپنے ملکوں کو روانہ
01 مارچ 2017 (18:21)
0

اقتصادی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس میں شرکت کے بعد سربراہان مملکت و حکومت اپنے اپنے ملکوں کو روانہ ہو رہے ہیں۔تاجک صدر امام علی رحمان آج تیسرے پہر اسلام آباد سے تاجکستان روانہ ہوگئے۔
وزیردفاع خواجہ آصف اور اسلام آباد کے میئر شیخ انصر عزیز اور دوسرے اعلیٰ عہدیداروں نے انہیں رخصت کیا۔