پاکستان،ترکی کا کشمیر سمیت متعدد عالمی مسائل پر یکساں موقف ہے،محمودہ حسین
01 مارچ 2017 (18:15)
0

خاتون اول بیگم محمودہ حسین نے کہا ہے کہ پاکستان، ترکی اور جمہوریہ شمالی ترک قبرص کے درمیان مثالی تعلقات ہیں۔
انہوں نے یہ بات بدھ کے روز اسلام آباد میں ترکی اور قبرص کی خواتین اولEmine Erdogan اور Meral Akinci سے گفتگو کے دوران کہی۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان اور ترکی کا کشمیر کے مسئلے سمیت متعدد بین لاقوامی مسائل پر ایک ہی موقف ہے۔