File photo

آزادانہ تجارت کے معاہدے سے پاکستان ترکی کے درمیان تعلقات مزید مضبوط ہوں گے:سرتاج
01 مارچ 2017 (08:53)
0

پاکستان اور ترکی کے درمیان آزادانہ تجارت کے معاہدے پر مذاکرات کو جلد حتمی شکل دی جائے گی۔

یہ بات مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے ترکی کی نیوز ایجنسی Anadolu سے انٹرویو میں کہی۔
انہوں نے کہا کہ آزادانہ تجارت کے معاہدے سے دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔