پاکستان سپر لیگ: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پشاور زلمی کو ہراکر فائنل میں پہنچ گیا
01 مارچ 2017 (07:28)
0

رات شارجہ میں پہلے کوالیفائنگ فائنل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پشاور زلمی کو ہراکر پاکستان سپر لیگ کے فائنل میں پہنچ گیا ہے۔

دوسرا پلے آف اسلام آباد یونائیٹڈ اور کراچی کنگز کے درمیان آج رات اسی مقام پر کھیلا جائے گا۔
ٹورنامنٹ کا تیسرا کولیفائنگ فائنل جمعہ کو دوبئی میں کھیلا جائے گا۔