رات بلوچستان میں مغربی ہوائوں کا نیا سلسلہ داخل ہوا اور توقع ہے کہ ملک کے بالائی علاقے منگل تک اس کی لپیٹ میں رہیں گے۔

بارش، پہاڑوں پر برفباری کے نئے سلسلے کا آغاز
01 مارچ 2015 (10:12)
0

ملک کے مختلف حصوں میں اتوار کی صبح بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہوا۔

رات بلوچستان میں مغربی ہوائوں کا نیا سلسلہ داخل ہوا اور توقع ہے کہ ملک کے بالائی علاقے منگل تک اس کی لپیٹ میں رہیں گے۔
محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق بالائی پنجاب ، زیریں بلوچستان اور سندھ ، بالائی خیبر پختونخوا گلگت بلتستان اور کشمیر میں شدید بارش اور ژالہ باری ہوگی ۔ مالا کنڈ ، مری اور گلیات کے پہاڑوں پر برف باری بھی متوقع ہے۔