وفاقی وزیر نے کہا کہ ماحولیاتی آلودگی سے ملکی معیشت کو سالانہ 365 ارب روپے کا نقصان ہورہاہے۔

حکومت ماحولیاتی تحفظ کیلئے اقدامات کر رہی ہے:مشاہد اللہ
01 مارچ 2015 (19:36)
0

ومت ماحولیاتی تحفظ کیلئے اقدامات کر رہی ہے:مشاہد اللہ
ماحولیاتی تبدیلی کے وزیر مشاہد اللہ خان نے کہاہے کہ حکومت 'ماحول کے تحفظ کیلئے اقدامات کررہی ہے ۔
اُنہوں نے ایک بیان میں کہا کہ ماحولیاتی آلودگی سے پاکستان کی معیشت کو سالانہ 365 ارب روپے کا نقصان ہورہاہے اور اس پر قابو پانے کی کوششیں شروع کردی گئی ہیں ۔
وفاقی وزیر نے ماحولیات کے تحفظ کے ذمہ دار صوبائی اداروں کے درمیان بہتر رابطوں کی ضرورت پر زوردیا۔