فوجی ترجمان نے کہا ہے کہ زیادہ تر لڑائی اگلے مورچوں پر ہورہی ہے تاہم باغی ائیرپورٹ کے ارد گرد یوکرینی چوکیوں پرحملے کررہے ہیں۔

مشرقی یوکرین میں بمباری،2 افراد ہلاک
01 مارچ 2015 (11:16)
0

مشرقی یوکرین میں بمباری سے دو افراد ہلاک ہوگئے جبکہ روس نواز باغیوں کے ساتھ جنگ بندی کے کمزور معاہدے کے بعد کہیں کہیں جھڑپیں ہوئیں۔

یوکرینی اخبار کا ایک فوٹوگرافرDOMETSIC ائیرپورٹ کے قریب شدید لڑائی میں گھر گیا حملے میں سرکاری فوج کی اتحادی جنگجوتنظیم الٹرانیشنلسٹ کا جنگجوبھی ہلاک ہوا ۔
ایک فوجی ترجمان نے کہا ہے کہ زیادہ تر لڑائی اگلے مورچوں پر ہورہی ہے تاہم باغی ائیرپورٹ کے ارد گرد یوکرینی چوکیوں پرحملے کررہے ہیں ۔