روس نواز علیحدگی پسندوں کی گولہ باری کے دوران Donetsk کے گائوںPesky کے قریب ایک صحافی ہلاک ہوگیا۔

روس نوازعلیحدگی پسند جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کررہے ہیں:پیٹرو پوروشینکو
01 مارچ 2015 (10:21)
0

یوکرین کے صدر پیٹرو پوروشینکو نے کہا ہے کہ روس نواز علیحدگی پسند بدستور جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کررہے ہیں۔
KIEV میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر مشرقی یوکرین کے علاقے میں بدامنی جاری رہی تو یوکرین کی افواج علاقے میں اپنا بھاری اسلحہ واپس لانے کیلئے تیار ہیں۔
ادھر روس نواز علیحدگی پسندوں کی گولہ باری کے دوران Donetsk کے گائوںPesky کے قریب ایک صحافی ہلاک ہوگیا۔