کارروائی میں13 عسکریت پسند زخمی بھی ہوئے۔

افغانستان:سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں11عسکریت پسند ہلاک
01 مارچ 2015 (09:57)
0

افغانستان کے شمالی سرائے پل صوبے میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں گیارہ عسکریت پسند ہلاک ہوگئے۔
سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ کارروائی میں تیرہ عسکریت پسند زخمی بھی ہوئے۔