نائیجیریا کے صوبےYobe کے شمالی قصبے Damaturu میں ایک بس سٹاپ پر دو عورتوں نے خود کو دھماکے سے اڑا دیا جس سے چار افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔