وزیراعلی پنجاب شہبازشریف نے متاثرہ خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی۔

چکوال:ٹریفک حادثے میں4 افراد جاں بحق
01 مارچ 2015 (14:09)
0

چکوال میں تلہ گنگ میانوالی روڈ پرمیال کے مقام پر اتوار کو ٹریفک کے ایک حادثے میں چار افراد جاں بحق اور دس زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیاگیا۔ وزیراعلی پنجاب شہبازشریف نے متاثرہ خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی۔