سندھ رینجرز کے ترجمان کے مطابق گرفتار ملزمان بھتہ خوری، قتل، منشیات کی سمگلنگ اوردیگر سنگین جرائم میں ملوث تھے۔

کراچی،مختلف علاقوں سے 10جرائم پیشہ گرفتار
01 جون 2017 (19:06)
0

رینجرز نے کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائی کے دوران ایم کیوایم لندن کے پانچ ارکان سمیت دس جرائم پیشہ افراد کو گرفتارکرلیا۔
سندھ رینجرز کے ترجمان کے مطابق گرفتار ملزمان بھتہ خوری، قتل، منشیات کی سمگلنگ اوردیگر سنگین جرائم میں ملوث تھے۔
گرفتارشدگان کے قبضے سے غیرقانونی ہتھیار ، گولہ بارود ، منشیات اور لوٹی گئی اشیاء بھی برامد کی گئیں ۔