file photo

اقوام متحدہ کی کابل دہشتگرد حملے کی مذمت
01 جون 2017 (10:34)
0

اقوام متحدہ نے افغانستان میں تنازع کے تمام فریقوں پر زوردیا ہے کہ وہ بین الاقوامی انسانی قوانین کی سختی سے پاسداری کریں۔

افغانستان کے بارے میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے نمائندہ خصوصی Tadamichi Yamamoto کابل میں دہشت گرد حملے کی مذمت کرتے ہوئے شہریوں کے تحفظ کیلئے تمام ممکنہ اقدامات کرنے پرزور دیا۔
کابل میں گزشتہ روز ایک خودکش کار بم دھماکے میں ایک سو افراد ہلاک اور تین سوسے زائد زخمی ہوگئے تھے۔