والدین کا عالمی دن
01 جون 2017 (10:13)
0

آج والدین کا عالمی دن منایا جارہاہے۔اس دن کا مقصد والدین کی بچوں کے ساتھ بے لوث وابستگی اور چاہت اور ان کی پرورش کیلئے عمر بھر کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنا ہے۔

اس دن کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے کہا کہ والدین بچوں میں محبت ، ایثار اور رواداری جیسی اقدار منتقل کرتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ تمام مذاہب والدین کا احترام کرنے پر زور دیتے ہیں۔