مفتی منیب الرحمان نے کہا کہ گندم کی قیمت کے حساب سے فطرانہ کی رقم ایک سو روپے فی کس ہے۔

file photo

اس سال فطرانہ کم ازکم رقم سو روپے فی کس مقرر
01 جون 2017 (09:03)
0

اس سال فطرانہ اور روزہ فدیہ کیلئے کم ازکم رقم سو روپے فی کس مقرر ہوئی ہے۔

یہ اعلان مرکزی رویت ہلا ل کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان نے کراچی میںایک بیان میں کیا۔ مفتی منیب الرحمان نے کہا کہ گندم کی قیمت کے حساب سے فطرانہ کی رقم ایک سو روپے فی کس ہے۔
جوکے حساب سے یہ رقم 240 روپے، کھجور اورکشمش کے حساب سے سولہ سو روپے فی کس ہے۔