فوج کے ایک بیان میں کہاگیا ہے کہ یہ واقعہ بظاہر ایک حادثہ معلوم ہوتا ہے۔

file photo

ترکی: فوجی ہیلی کاپٹر گرکر تباہ،13 افراد ہلاک
01 جون 2017 (06:53)
0

ترکی میں عراق کی سرحد کے قریبی صوبہ Sirnak میں ایک فوجی ہیلی کاپٹر گرکر تباہ ہوگیا جس سے تیرہ افراد ہلاک ہوگئے۔

سرکاری فوج علاقے میں کرد عسکریت پسندوں کیخلاف کارروائیوں میں مصروف ہے۔ فوج کے ایک بیان میں کہاگیا ہے کہ یہ واقعہ بظاہر ایک حادثہ معلوم ہوتا ہے۔