file photo

صدر آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے
01 جون 2017 (06:25)
0

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج دن گیارہ بجے اسلام آباد میں ہورہا ہے۔

صدر ممنون حسین پانچویں اورآخری پارلیمانی سال کے آغاز پر مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔
وہ دہشت گردی کے خلاف جنگ، امن و امان، اقتصادی مسائل، بجلی کی پیداوار اور زراعت سمیت مختلف شعبوں میں حکومت کی کامیابیوں کو اجاگر کریں گے۔