وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے ایک ٹویٹ میں کہاکہ ڈاکٹروں نے وزیراعظم کا تفصیلی معائنہ کیا اوران کی صحت پراطمینان ظاہر کیا ۔

01 جون 2016 (20:22)
0

وزیراعظم نوازشریف کو جمعرات کے روز لندن ہسپتال میں انتہائی نگہداشت کے وارڈ سے کمرے میں منتقل کردیا جائے گا ۔
وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے ایک ٹویٹ میں کہاکہ ڈاکٹروں نے وزیراعظم کا تفصیلی معائنہ کیا اوران کی صحت پراطمینان ظاہر کیا ۔
انہوں نے کہاکہ میری آج اپنے والد سے بات ہوئی ہے اور وہ اﷲ تعالی کے فضل وکرم سے تیزی سے روبہ صحت ہیں ۔