سیکرٹری جنرل نے او آئی سی نے کامسٹیک کی میزبانی پر پاکستان کی کوششوں کو سراہا۔

مشیر خارجہ کا مسلم ممالک میں سائنس و ٹیکنالوجی کی ترقی پر زور
01 جون 2016 (18:17)
0

مشیرخارجہ نے مسلم ممالک میں تعلیم، تحقیق ، سائنس اور ٹیکنالوجی کی ترقی پر زوردیا ۔
سیکرٹری جنرل نے او آئی سی میں پاکستان کے فعال اور تعمیری کردار کی تعریف کی ۔
انہوں نے کامسٹیک کی میزبانی کرکے مسلم دنیا میں سائنس اورٹیکنالوجی کے فروغ کیلئے پاکستان کی کوششوں کوسراہا ایاد امین مدنی نے ان ممالک جو او آئی سی کے رکن نہیں ہیںمیں مسلمانوں کی حالت زار پر تشویش کااظہارکیا ۔