File photo

سرتاج عزیز اوراو آئی سی کے سیکرٹری جنرل کے درمیان ملاقات
01 جون 2016 (17:16)
0

اسلامی تعاون تنظیم کے سکرٹری جنرل ایاد امین مدنی نے بدھ کے روز اسلام آباد میں مشیرخارجہ سرتاج عزیز سے ملاقات کی۔
ملاقات میں مسلم ملکوں میں سائنس اور ٹیکنالوجی کے فروغ میں COMSTECH HOST کے حیثیت سے پاکستان کے اشتراک اور علاقائی اور سیاسی مسائل پر تبادلہ خیال کیاگیا ۔