اس فیصلے سے پہلے مارگلہ ایکسپریس ہفتے میں تین روز کیلئے چلائی جاتی تھی۔

File photo

پاکستان ریلوے کا مارگلہ ایکسپریس کو روزانہ کی بنیاد پر چلانے کا فیصلہ
01 جون 2016 (15:19)
0

پاکستان ریلوے نے مارگلہ ایکسپریس کواگلے اتوار سے راولپنڈی اور لاہور کے درمیان روزانہ کی بنیاد پر چلانے کا فیصلہ کیا۔

وزارت ریلوے کے ایک حکام نے کہا ہے کہ اس فیصلے سے پہلے مارگلہ ایکسپریس ہفتے میں تین روز کے لئے چلائی جاتی تھی۔
مارگلہ ایکسپریس اب بیک وقت صبح ساڑھے پانچ بجے لاہور اورراولپنڈی سے روانہ ہوگی اور دن دس بج کر دس منٹ پر لاہور اور راولپنڈی پہنچے گی۔