یورپ میں پناہ گزینوں کے بحران کے بارے میں یونیسف کے خصوصی رابطہ کار کے مطابق ادارہ یونان کی حکومت اور دوسرے شراکت داروں کے پروگراموں میں تعاون کرے گا۔

یونیسف کا یونان میں22 ہزار پناہ گزین بچوں کی مدد کیلئے کارروائیاں تیز کرنے کا فیصلہ
01 جون 2016 (00:27)
0

بچوں کے بارے میں اقوام متحدہ کے ادارے یونیسف نے یونان میں بائیس ہزار پناہ گزین بچوں کی مدد کیلئے کارروائیاں تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اس بات کا اعلان یونیسف کے خیر سگالی سفیر گلوکار ناناموس کوری نے پناہ گزینوں کے مراکز کے دورے کے موقع پر کیا۔

یورپ میں پناہ گزینوں کے بحران کے بارے میں یونیسف کے خصوصی رابطہ کار کے مطابق ادارہ یونان کی حکومت اور دوسرے شراکت داروں کے پروگراموں میں تعاون کرے گا۔