شرکاء مسئلہ کشمیر کے عالمی پہلوئوں اور کشمیر کی تحریک آزادی کا دبانے کے بھارتی منصوبوں پر غور کریں گے۔

کشمیر کے بارے میں دو روزہ بین الاقوامی سیمینار آج سے شروع ہورہا ہے
01 جون 2016 (11:12)
0

کشمیر کے بارے میں دو روزہ بین الاقوامی سیمینار آج اسلام آباد میں شروع ہورہا ہے۔ سیمینار کا اہتمام میرپور یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے کیاہے۔سمینار کے شرکاء مسئلہ کشمیر کے عالمی پہلوئوں اور کشمیر کی تحریک آزادی کا دبانے کے بھارتی منصوبوں پر غور کریں گے۔
مقبوضہ کشمیر سے متعدد حریت رہنما ، وکلاء اور صحافی سیمینار میں شرکت کیلئے پہلے ہی پاکستان پہنچ چکے ہیں۔